حج عام
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (تصوف) حج عام یہ ہے کہ طواف کعبہ کا کرے اور مناسِک حج ادا کرے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (تصوف) حج عام یہ ہے کہ طواف کعبہ کا کرے اور مناسِک حج ادا کرے۔